Alhamd Recipe Ideas
🍗 Chicken Recipe with Alhamd Organics Gravy

Method:
1. Heat ½ cup oil in a pan.
2. Add chicken and sauté on medium flame for 5 minutes.
3. Add Alhamd Organics Gravy and all spices.
4. If you like a Qorma-style flavor, add ½ cup yogurt and mix well.
5. Cook on medium flame for 8 minutes, stirring occasionally.
6. Add green chilies and fresh coriander.
7. Cover and let it simmer on low heat until the chicken is tender and oil separates on top.
⸻
Serving Suggestion:
• This recipe serves about 6 people.
• Serve hot with naan, roti, or rice.
ترکیب:
چکن ریسیپیز الحمد آرگینکس کے ساتھ
ترکیب:
1. ایک پین میں آدھا کپ تیل گرم کریں۔
2. اس میں چکن ڈال کر درمیانی آنچ پر 5 منٹ بھونیں۔
3. اب اس میں الحمد آرگینکس گریوی اور تمام مصالحے شامل کریں۔
4. اگر قورمہ کا ذائقہ پسند ہو تو آدھا کپ دہی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
5. درمیانی آنچ پر 8 منٹ بھونائی کریں۔
6. آخر میں ہری مرچ اور ہرا دھنیا شامل کریں۔
7. ہلکی آنچ پر دم دے دیں یہاں تک کہ چکن گل جائے اور تیل اوپر آجائے۔
پیش کرنے کا طریقہ:
• یہ مقدار تقریباً 6 افراد کے لئے کافی ہے۔
• نان، روٹی یا چاول کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔
🐐 Mutton with Alhamd Organics Gravy (Short Recipe)

Method:
• Add 1 kg mutton, gravy, and spices in pressure cooker. Cook for 8 minutes.
• Add yogurt, bhoonify for 10 minutes.
• Add green chilies & coriander, put on dum for 5 minutes on low flame.
⸻
🐐 الحمد آرگینکس گریوی کے ساتھ مٹن (مختصر ترکیب)
ترکیب:
• مٹن، گریوی اور مصالحے پریشر ککر میں ڈال کر 8 منٹ پکائیں۔
• دہی شامل کرکے 10 منٹ بھونائی کریں۔
• ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈال کر 5 منٹ دم پر رکھیں۔
🍛 Biryani

Method (English):
• Heat ½ cup oil, sauté chicken 5 min.
• Add gravy, simmer 10 min.
• Add spices as per taste, follow your own biryani recipe.
ترکیب (اردو):
• آدھا کپ تیل گرم کرکے چکن 5 منٹ بھونیں۔
• گریوی شامل کرکے 10 منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں۔
• حسبِ ذائقہ مصالحے ڈال کر اپنی بریانی کی ترکیب پر عمل کریں۔
🍲 Daal (Short Recipe)

Method (English):
• Add daal, gravy, double the water, and spices in a pot.
• Cook until daal softens.
• Add butter or ghee with green chilies.
• Put on dum and serve hot.
ترکیب (اردو):
• دال، گریوی اور دال کے حساب سے ڈبل پانی برتن میں ڈالیں، مصالحے شامل کریں۔
• دال گلنے تک پکائیں۔
• آخر میں مکھن یا گھی کے ساتھ ہری مرچ ڈالیں۔
• دم پر رکھ کر گرم گرم پیش کریں۔
🥩 Beef (Short Recipe)

Method (English):
• Add water, washed beef, gravy, and spices in a pressure cooker or pot.
• Cook until meat is tender.
• Add ½ cup oil, bhoonify on medium flame.
• Add green chilies & coriander, put on dum before serving.
ترکیب (اردو):
• پانی، صاف کیا ہوا بیف، گریوی اور مصالحے پریشر ککر یا دیگچی میں ڈالیں۔
• گوشت گلنے تک پکائیں۔
• آدھا کپ تیل ڈال کر درمیانی آنچ پر بھونائی کریں۔
• ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈال کر دم پر رکھیں
🍲 Nihari (Short Recipe)

Method (English):
• Add beef/mutton, water, gravy & spices in a pot/pressure cooker.
• Cook until meat is tender.
• Add flour slurry (atta + water) to thicken.
• Simmer on low flame, garnish with ginger, coriander & lemon.
ترکیب (اردو):
• گوشت، پانی، گریوی اور مصالحے دیگچی یا پریشر ککر میں ڈالیں۔
• گوشت گلنے تک پکائیں۔
• تین چمچ بھنا ہوا گندم کا آٹا آدھا کپ پانی میں ڈال کر اچھے سے گھول لیں اور گوشت میں ڈال دیں ۔
• ہلکی آنچ پر دم پانچ منٹ دیں اور ادرک، ہرا دھنیا، لیموں سے سجائیں۔
🍲 Haleem (Short Recipe)

Method (English):
• Cook meat with gravy, water & spices until tender.
• Add soaked daals & broken wheat, cook till soft.
• Blend/mash, add ghee or butter.
• Garnish with fried onions, lemon, green chilies & coriander.
ترکیب (اردو):
• گوشت، گریوی، پانی اور مصالحے ڈال کر گلائیں۔
• بھیگی ہوئی دالیں اور ٹوٹا ہوا گیہوں شامل کریں، نرم ہونے تک پکائیں۔
• اچھی طرح گھوٹ لیں، گھی یا مکھن شامل کریں۔
• تلی ہوئی پیاز، لیموں، ہری مرچ اور ہرا دھنیا سے گارنش کریں۔
Pasanday (Short Recipe)

Method (English):
• Marinate beef pasanday slices with spices & yogurt for 2 hours.
• Cook with gravy & little water until tender.
• Add oil, bhoonify on medium flame.
• Garnish with coriander & green chilies, serve hot.
ترکیب (اردو):
• بیف پسندے کے قتلے مصالحوں اور دہی کے ساتھ 2 گھنٹے میرینیٹ کریں۔
• گریوی اور تھوڑا پانی ڈال کر گلنے تک پکائیں۔
• تیل شامل کرکے درمیانی آنچ پر بھونائی کریں۔
• ہرا دھنیا اور ہری مرچ سے گارنش کرکے گرم گرم پیش کریں۔
🍝 Spaghetti (Short Recipe)

Method (English):
• Boil spaghetti with salt & 1 tsp oil until done.
• In another pan, cook chicken/vegetables with Alhamd Gravy & spices for 8–10 min.
• Mix with boiled spaghetti, add oregano/chili flakes (optional).
• Garnish with cheese & coriander, serve hot.
ترکیب (اردو):
• اسپاگیٹی کو نمک اور ایک چمچ تیل کے ساتھ ابالیں۔
• الگ پین میں چکن/سبزیاں اور الحمد گریوی مصالحوں کے ساتھ 8–10 منٹ پکائیں۔
• ابلی ہوئی اسپاگیٹی مکس کریں، اوریگانو/چلی فلیکس شامل کریں (اختیاری)۔
• پنیر اور ہرا دھنیا ڈال کر گرم گرم پیش کریں۔
🥦 Vegetables (Short Recipe)

Method (English):
• Add Alhamd Gravy in a pan, add oil & spices, stir fry for 3 minutes.
• Add little water if needed.
• Add vegetables, bhoonify 3–4 minutes.
• Put on low flame (dum) until tender.
ترکیب (اردو):
• پین میں الحمد گریوی ڈالیں، تیل اور مصالحے شامل کریں، 3 منٹ بھونائی کریں۔
• ضرورت ہو تو تھوڑا پانی ڈالیں۔
• سبزیاں ڈال کر 3–4 منٹ بھونائی کریں۔
• ہلکی آنچ پر دم دیں جب تک نرم نہ ہو جائیں۔